Skip to product information
1 of 5

Elite Books

Usri Yusra - عسر یسرا

Usri Yusra - عسر یسرا

Regular price Rs.2,400.00 PKR
Regular price Rs.3,500.00 PKR Sale price Rs.2,400.00 PKR
Sale Sold out

:• "سجدوں میں گرنے والوں کو اللہ کبھی گرنے نہیں دیتا!" 

:• "اعمال اگر شکلوں پر ثبت ہوتے تو خوبصورت چہرے کتنے بھیانک لگتے!"

:• "زندگی گزارنے کے لیے امید چاہیے ••• اور امید کو بھی تو••• ایک امید چاہیے!"

:• "یقین سے ابتداء کرتی ہوں تو "شکر" پالیتی ہوں-"شکر" سے آغاز کرتی ہوں تو "یقین" مل جاتا ہے!"

:• "جو کام اجر کی نیت سے کیا جائے اس پر پچھتاوے نہیں ملا کرتے!"

:• "جس کے اپنے پیروں تلے زمین نہیں تھی؛ وہ میرے سر سے آسمان کھینچنے چلی تھی!"

:• "کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں- کچھ چیزیں نہیں ملتیں- کچھ لوگ نہیں ملتے- کچھ خواب ادھورے رہ جاتے ہیں- کچھ نقصان پورے نہیں ہوتے-"

:• "جس وقت منفی سوچ جڑ پکڑے اور مایوسی انتہا کی گہری ہو جائے تو سمجھ جاؤ کہ یہ شیطان کا آخری وار ہے- ٹھیک اس وقت پڑ رہا ہے؛ جب وہ تمھارے "انعام" سے واقف ہو چکا ہے-"

:• "یتیم بچوں کو صبر اجاتا ہے کہ وہ جانتے ہیں؛ ان کے ماں باپ قبروں میں ہیں؛ اگر جو وہ زندہ ہوتے تو ان کی حالت ایسی نہ ہوتی! لیکن جن بچوں کو معلوم ہو؛ ان کے ماں باپ زندہ ہیں اور تب بھی ان کی یہ حالت ہے- ذرا سوچیں انہیں صبر کیسے آتا ہوگا؟"

                                                 {حسنہ حسین}

✨New Arrival ✨ 

Usri Yusra - عسر یسرا

Writer:Husna Hussain

Category:Novels 

Pages:720

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details